مردان پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی افغان ڈکیت گینگ کا 4 رکنی گروہ گرفتار

مردان:تھانہ شیخ ملتون پولیس کی کامیاب کارروائی،ڈکیتی اور چوری کرنے والے بین الصوبائی افغان مہاجر ڈکیت گروہ کے 04 ملزمان گرفتار۔گرفتارملزمان کے قبضے سے ڈکیتی کے دوران چوری کیاگیا مال مسروقہ پانچ تولے سے زائد طلائی زیورات،03 عدد موبائل فونز،50 … Continue reading مردان پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی افغان ڈکیت گینگ کا 4 رکنی گروہ گرفتار